Tuesday 18 October 2016

Circular on 18/10/16.


والدین متوجہ ہوں !

آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ جن والدین نے اب تک اپنے بچوں کا بطاقه (عمانی شناختی کارڈ) نہیں بنوایا ہے وه جلد از جلد بنوالیں. وزارت تعلیم کی طرف سے اب تمام انٹرنیشنل اسکولوں کے لئیے اسے لازمی قرار دیدیا گیا ہے. اس سلسلے میں کسی بهی طرح کی رہنمائی کے لئے اسکول سے رابطہ کریں. بصورت دیگر اسکول کسی بهی کاروائی کی صورت میں زمہ دار نہیں ہوگا.

شکریہ

انتظامیہ
برلا ورلڈ اسکول